کاروبار
01 اکتوبر ، 2015

سونے کی قیمت میں مزیدکمی

سونے کی قیمت میں مزیدکمی

لندن......اسپاٹ مارکیٹ میں سونے کی قیمت مزید ایک فیصد گر گئی۔ رواں سال جولائی کے بعد سے سونے کی قیمت میں 5فیصد کمی آئی ہے۔ جمعرات کو اسپاٹ گولڈ 1اعشاریہ1فیصد ڈاوٴن کے ساتھ 1114اعشاریہ70ڈالر فی اونس رہی۔

یو ایس گولڈ فیوچرز برائے دسمبر ڈیلیوری 13اعشاریہ 50ڈالر فی اونس کمی آنے پر 1113اعشاریہ30ڈالر فی اونس میں طے ہوئیں۔ اسپاٹ پلاڈیم 657اعشاریہ 50ڈالر اور چاندی 14اعشاریہ62ڈالر فی اونس رہی۔

مزید خبریں :