دنیا
02 اکتوبر ، 2015

طالبان نے صوبے بدخشاں کے ضلع وردوج پر بھی قبضہ کرلیا

 طالبان نے  صوبے بدخشاں کے ضلع وردوج پر بھی قبضہ کرلیا

کابل...........قندوز کے مرکزی علاقے کے بعد طالبان نے افغانستان کے صوبے بدخشاں کے ضلع وردوج پر بھی قبضہ کرلیا،ضلع وردوج میں افغان سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے دورمیان بدھ سے جھڑپیں جاری تھیں۔

ضلع انتظامیہ نے تصدیق کرتے ہوئے کہ افغان سیکیورٹی فورسز کئی گھنٹوں کی جھڑپوں کے بعد پیچھے ہٹ گئی ہے، یہ قبضہ پورے ضلع پر یا کچھ علاقوں پر کیا گیا اسکی ابھی تصدیق نہیں گئی۔ جھڑپوں میں ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے۔

مزید خبریں :