انٹرٹینمنٹ
21 مئی ، 2012

شلپا شیٹھی اور بزنس مین راج کندیرا کے ہاں بیٹے کی پیدا ئش

شلپا شیٹھی اور بزنس مین راج کندیرا کے ہاں بیٹے کی پیدا ئش

کراچی…بالی وڈ اسٹار شلپا شیٹھی اور بزنس مین راج کندیرا کے ہاں بیٹے کی پیدا ئش ہوئی ہے۔شلپا کے شوہر راج کندیرا نے ٹوئٹر پرپیغام دیتے ہوئے اپنی خوشی کا اظہار کیا ۔اسپتال انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے شلپا اور نئے مہمان کی صحت یابی کا پیغام بھی دیا۔جبکہ گزشتہ روز ہی امیتابھ بچن نے اپنء ٹوئٹر پیغا م میں ایشوریہ رائے بچن اور ابھیشک بچن کی بیٹی کے نام بھی بتایا تھا۔

مزید خبریں :