پاکستان
06 اکتوبر ، 2015

بیلٹ پیپر ٹینکوں میں جائیں یا ایف 16 میں، کوئی خوف نہیں، پرویز رشید

بیلٹ پیپر ٹینکوں میں جائیں یا ایف 16 میں، کوئی خوف نہیں، پرویز رشید

لاہور........ وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات کے لیے بیلٹ پیپر فوج کی نگرانی میں جائیں، ٹینکوں میں جائیں یا ایف سولہ میں جائیں، ہمیں کوئی خوف نہیں۔ انھوں نے ان خیالات کا اظہار لاہورمیں ایک تقریب سے خطاب میں کیا۔

مزید خبریں :