دنیا
21 مئی ، 2012

افغان سیکیورٹی فورسزقوت پکڑرہی ہیں،اوباما کا شکاگو کانفرنس سے خطاب

افغان سیکیورٹی فورسزقوت پکڑرہی ہیں،اوباما کا شکاگو کانفرنس سے خطاب

شکاگو…امریکی صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ افغان عوام جب کھڑے ہونگے تووہ اکیلے نہیں ہونگے،افغانستان سے متعلق شکا گو میں نیٹوکانفرنس سے اپنے خطاب میں امریکی صدر باراک اوباما کا کہناہے کہ دنیامیں امن کیلئے ضروری ہے کہ اس خطے میں امن ہو۔افغانستان کی سیکیورٹی فورسزقوت پکڑرہی ہیں۔افغانستان کیلئے جامع حکمت عملی تیارکررہے ہیں اور ابھی افغانستان میں کئی کام کرناباقی ہیں۔

مزید خبریں :