22 مئی ، 2012
ٹوکیو… دنیا کی دوسری بلند عمارت جاپان میں عوام کے لیے کھول دی گئی ہے۔ اسکائی ٹری کا بنیادی مقصد نشریاتی کمپنیوں کے لئے زمین کی لہروں کی ترسیل ہے۔ اسکائی ٹری 634 میٹر اونچی ہے، یہاں سے 200 کلومیٹر دور فوکوشیما پاور پلانٹ ون بھی بآسانی نظر آجاتا ہے جبکہ بر ج الخلیفہ 828 میٹر ہے۔