22 مئی ، 2012
نیویارک… امریکا کی پہلی کمرشل فلائٹ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے جڑنے کے لیے اپنے تاریخی سفر پر روانہ کردی گئی۔ ناسا حکام کے مطابق اس کمرشل فلائٹ میں سامان لیجانے والا کیپسول ڈریگن بھی ہے۔خلامیں بھیجی جانے والی فلائیٹ پہلے بھی تکنیکی خرابی کی وجہ سے نہیں جاسکی تھی۔