پاکستان
14 اکتوبر ، 2015

آئی جی سندھ کی 53 داعش دہشتگردوںکی فہرست کی تردید

آئی جی سندھ کی 53 داعش دہشتگردوںکی فہرست کی تردید

کراچی......آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نےداعش کے 53دہشت گردوںکی فہرست سے متعلق شائع ہونے والی خبر کی تردید کردی ہے۔

جیونیوز سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ خبر میں کوئی صداقت نہیں، پولیس نے داعش کے دہشت گردوں سے متعلق کوئی فہرست جاری نہیں کی ۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سی ٹی ڈی کی جانب سے داعش کے 53 دہشت گردوں کی فہرست جاری کی گئی تھی۔

مزید خبریں :