پاکستان
20 اکتوبر ، 2015

کراچی: لانڈھی اور ملیرسمیت ٹھٹھہ اور بدین میں زلزلےکے جھٹکے

کراچی: لانڈھی اور ملیرسمیت ٹھٹھہ اور بدین میں زلزلےکے جھٹکے

کراچی.......کراچی کے علاقے لانڈھی اور ملیرسمیت ٹھٹھہ اور بدین میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کے علاقے لانڈھی اور ملیرسمیت ٹھٹھہ اور بدین میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.5 رکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز بدین تھا۔

مزید خبریں :