پاکستان
21 اکتوبر ، 2015

حادثہ گاڑی تیز چلانے کے باعث پیش آیا، طلحہ کا اعتراف

حادثہ گاڑی تیز چلانے کے باعث پیش آیا، طلحہ کا اعتراف

لاہور........ لاہور میں ڈی ایس پی کے بیٹے ، طلحہ نے کار حادثے میں موٹر سائیکل سوار کو ہلاک کرنے کا اعتراف کرلیا۔طلحہ نے اس سے قبل موٹر سائیکل سوار کو ہلاک کرنے کا انکار کیا تھا۔

ڈی ایس پی کے بیٹے کا کہنا ہے کہ گاڑی تیزرفتاری سے چلارہا تھا، اس لئے حادثہ پیش آگیا، جان بوجھ کر ایسا نہیں کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ طلحہ کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

مزید خبریں :