24 اکتوبر ، 2015
نئی دلی........ بھارت میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی پربھارتی شاعر گلزاربھی چپ نہ رہ سکے ۔کہتے ہیں کہ جو کچھ ہو رہاہے وہ افسوس ناک ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ بھارت میں بے یقینی اور خوف کی ایسی صورت حال اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھی، آج کل نام پوچھنے سے پہلے مذہب پوچھا جاتا ہے۔