کاروبار
23 مئی ، 2012

ایل پی جی کی فروخت میں80فیصد کا ریکارڈ اضافہ

ایل پی جی کی فروخت میں80فیصد کا ریکارڈ اضافہ

کراچی… ایل پی جی قیمت میں کمی کے بعد ایک ماہ میں فروخت میں 80 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہو گیا۔ یہ بات ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسو سی ایشن کے چیرمین عبدالہادی خان نے جیو نیوز سے گفت گو میں کہی، انہوں نے بتایا کہ ایک ماہ کے دوران فی کلو قیمت 50 روپے کی کمی کے بعد یومیہ فروخت 600 ٹن سے بڑھ کر 1000 ٹن کی سطح پر آگئی ہے، انہوں نے کہا کہ قیمت کمی رکھ کر ہی اس ایندھن کو مقبول بنایا جا سکتا ہے ورنہ ایل پی جی کا استعمال ختم ہو جائے گا۔

مزید خبریں :