پاکستان
25 اکتوبر ، 2015

کوہلو میں ایف سی اور حساس ادارے کی کارروائی، 3 فراری گرفتار

کوہلو میں ایف سی اور حساس ادارے کی کارروائی، 3 فراری گرفتار

کوہلو ......بلوچستان کے ضلع کوہلو میں ایف سی اور حساس ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 3 فراریوں کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان ایف سی کے مطابق کوہلو کے علاقے فیض چل میں ایف سی اور حساس ادارے نے کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران ایک کالعدم تنظیم کے 3 فراریوں کی گرفتاری عمل میں آئی، گرفتار افراد سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

مزید خبریں :