پاکستان
27 اکتوبر ، 2015

افغانستان سے چیک پوسٹ پر فائرنگ ،ایف سی کے 7 جوان شہید

افغانستان سے چیک پوسٹ پر فائرنگ ،ایف سی کے 7 جوان شہید

راولپنڈی....... افغانستان سے پاکستانی چیک پوسٹ پر کی گئی فائرنگ میں سات ایف سی جوان شہید ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان کے سرحدی علاقے سے ایف سی کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ایف سی کے 7 جوان شہید ہوگئے۔فسائرنگ جنوبی وزیرستان کے علاقے انگورانڈہ کی چیک پوسٹ پر کی گئی۔

مزید خبریں :