پاکستان
27 اکتوبر ، 2015

زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں تیز کی جائیں،وزیرا عظم

 زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں تیز کی جائیں،وزیرا عظم

اسلام آباد........وزیرا عظم نواز شریف نے ہدایت دی ہیں کہ زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کو مزید تیز کیا جائے۔

وزیراعظم کی زیرصدارت زلزلے کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلیے ہنگامی اجلاس کے دوران یہ ہدایات دی گئیں اجلاس میں آرمی چیف ، وفاقی وزرا اور متعلقہ اداروں کے سربراہ شریک ہوئے۔

چیرمین این ڈی ایم اے کا کہناہےکہ ملک بھر میں 2500 مکانات مکمل تباہ ہوئے ، پاک فضائیہ سےمتاثرہ علاقوں کی تصاویرمنگوائی ہیں۔

مزید خبریں :