01 نومبر ، 2015
کولمبو........ سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا دن ڈے اتوار کوکھیلا جائے گا ۔ پاکستانی وقت کے مطابق یہ میچ دن دو بجے شروع ہوگا جبکہ مقامی وقت کے مطابق یہ میچ دن 2 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا ۔
اس میچ کی میزبانی کولمبوکو دی گئی ہے۔