پاکستان
06 نومبر ، 2015

ساہیوال: اسٹیشن پل پر گاڑی نہر میں گئی،4 بچے جاں بحق

ساہیوال: اسٹیشن پل پر گاڑی نہر میں گئی،4 بچے جاں بحق

ساہیوال....... ساہیوال میں اسٹیشن پل پر ایک گاڑی نہر میں جاگری جس کے نتیجے میں 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ نہر سے 5 افراد کو زندہ نکال کر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :