07 نومبر ، 2015
کراچی........ سندھ میں یوم اقبال پر عام تعطیل ہوگی یا نہیں ؟ معاملہ ابھی تک واضح نہیں ہوسکا ہے ۔
پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ یوم اقبال پر تعطیل ہونے یا نہ ہونے سے متعلق لوگوں کو پریشانی کا سامنا ہے، حکومت سندھ اس بارے میں جلد کوئی فیصلہ کرے تاکہ پیرکواسکول کھولنےیا بند رکھنے کا فیصلہ کیاجاسکے ۔