دنیا
08 نومبر ، 2015

نو نومبر کو کوئی چھٹی نہیں، تعلیمی ادارے کھلیں گے، نثارکھوڑو

نو نومبر کو کوئی چھٹی نہیں، تعلیمی ادارے کھلیں گے، نثارکھوڑو

کراچی......صوبائی وزیر تعلیم نثار کھوڑونے کہا ہےکہنو نومبرکوکوئی چھٹی نہیں ہے،سندھ کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں گے۔

وزیر تعلیم نثار کھوڑو کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 9نومبر کو کوئی تعطیل نہیں ہے، کل سندھ بھر میں تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارےمعمول کے مطابق کھلیں گے،اساتذہ اور طلباء اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔اساتذہ طلباء کو علامہ اقبال کی تاریخ کے حوالے سے آگاہی دیں۔

مزید خبریں :