13 نومبر ، 2015
کراچی........سندھ حکومت نے 5دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے موقع پر کراچی میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔تعطیل سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوچکا ہے جب کہ دوسرا مرحلہ 19 نومبر اور تیسرا اور آخری مرحلہ 5 دسمبرکوہوگا۔ سندھ حکومت نے 5دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے موقع پر کراچی میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔