پاکستان
25 مئی ، 2012

لاہور: بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے شہری پریشان

لاہور ... لاہور میں جاری بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نے لوگوں کا جینا محال کر دیا ہے ،لاہور کے مختلف علاقوں جن میں فیصل ٹاوٴن،اچھرہ،باغبانپورہ ،کوٹ خواجہ سعید،چائنہ چوک،شاہدرہ،وسن پورہ،اندرون لاہوری گیٹ،بھاٹی گیٹ اور دیگر علاقوں میں کئی کئی گھنٹوں مسلسل جاری رہنے والی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے کاروبار زندگی معطل ہو کر رہ گیا ہے اور لوگ سراپا احتجاج بن گئے ہیں،شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت کی نا اہلی اور غیر سنجیدہ رویے کے باعث آج ہم اندھیروں اور گرمی سے بچنے کے لیے اپنے گھروں سے باہر بیٹھنے پر مجبور ہیں۔

مزید خبریں :