14 نومبر ، 2015
نیویارک.......عالمی رہنماؤں نے پیرس میں بدترین دہشت گردانہ حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے حملوں پر دکھ اورہلاک افراد کے لواحقین سےہمدردی کا اظہار کیاہے۔
اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل ،جنرمن چانسلر انجیلا مرکل، روسی صدر،کینڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈوو دیگر عالمی رہنماؤں نے دہشتگردانہ حملوںکی شدید مذمت کرتے ہوئے حملوں پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
روس کے صدر نے فرانس کوحملوں کی تحقیقات میں مددکی پیش کش بھی کی ہے۔