14 نومبر ، 2015
لندن .....عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور اینکر پرسن ریہام خان نے کہا ہے کہ انہیں ایک سال تک میڈيا میں بدنام کیا جاتا رہا سب خاموشی سے دیکھتے رہے ، کسی نے ان کادفاع نہیں کیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میڈیا میں مجھے بدنام کئے جانے پر مجھے معاملہ نظر انداز کرنے کیلئے کہا گیا۔