14 نومبر ، 2015
برمنگھم......ریہام خان نے برمنگھم میں ملالہ یوسف زئی سے ملاقات کی ہے ،ریہام نے ملالہ یوسف زئی کو نوبیل انعام جیتنےپرمبارکباد دی ۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہو ئے ریہام نے کہا کہ ملالہ تمام خواتین کے لیے بہادری اور جرات کی مثال ہے۔ملالہ یوسف زئی نے ریہام خان کی آمد پران کا شکریہ ادا کیا۔