کاروبار
16 نومبر ، 2015

نثار محمد خان فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین تعینات

نثار محمد خان فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین تعینات

اسلام آباد......ممبرکسٹمز نثار محمد خان کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا چیئرمین تعینات جبکہ طارق باجوہ کو سیکریٹری اقتصادی امور ڈویژن بنادیا گیا ہے۔

وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق طارق باجوہ سیکریٹری اقتصادی امورڈویژن کے علاوہ ورلڈ بینک کے بورڈ آف گورنرز میں وزیر خزانہ کے متبادل گورنر کے فرائض بھی سرانجام دیں گے۔ سلیم سیٹھی کو چیئرمین حکومتی اصلاحات کمیشن تعینات کیا گیا ہے ۔

مزید خبریں :