پاکستان
21 نومبر ، 2015

کراچی :موسیٰ کالونی میںکارروائی، 4افراد گرفتار

کراچی :موسیٰ کالونی میںکارروائی، 4افراد گرفتار

کراچی.....کراچی کے علاقے موسیٰ کالونی میں قانون نافذکرنے والے اداروں نے کارروائی کرکے 4 افراد کو حراست میں لے لیا۔

ذرائع کے مطابق موسیٰ کالونی میں 5،ڈی پھاٹک کے قریب قانون نافذ کرنے والےاداروں نے کارروائی کرکے 4 افراد کو حراست میں لے لیا،حراست میں لئے گئے افراد سے تفتیش کے لیے انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔

مزید خبریں :