22 نومبر ، 2015
ہونڈراس.......ہونڈراس کے ہائی وے پر چیک پوائنٹ سے ملک میں داخل ہونے والے تین افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔تینوں افراد غیر قانونی طور پر ملک میں داخل ہو رہے تھے۔ گرفتار افراد میں شامی اور پاکستانی افراد شامل ہیں۔
گرفتار کئے جانے والے میں دو پاکستانی اور ایک شامی خاتون شامل ہیں۔تینوں افراد بغیر پاسپورٹ سفرکررہے تھے۔