25 نومبر ، 2015
کراچی........ سیکریٹری تعلیم سندھ فضل پیچوہو نے کہا ہے کہ کراچی میں احتجاج کرنے والے ٹیچرغیر حاضر تھے، اس لیے تنخواہ روکی گئی ہے۔
فضل پیچوہو کا کہنا تھا کہ اساتذہ جب تک غیر حاضر رہیں گے تنخواہیں جاری نہیں کی جائیں گی،خود کوپرائمری اسکول ٹیچر کہنے والوں کو پرائمری کی اسپیلنگ تک نہیں آتی۔