پاکستان
28 نومبر ، 2015

کراچی : کورنگی انڈسٹریل ایریا کی ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی

کراچی : کورنگی انڈسٹریل ایریا کی ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی

کراچی.....کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا کی ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی ،جس نے پوری عمارت کو لپیٹ میں لے لیا ہے ،جس پر قابو پانے کی کوشش جاری ہیں۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق کورنگی انڈسٹریل ایریا میں چمڑا چورنگی کے نزدیک لگی آگ پر قابو پانے کیلئے5فائر ٹینڈر اور باوزر مصروف ہے۔

مزید خبریں :