کھیل
26 مئی ، 2012

پی سی بی آج سینٹرل کنٹریک کا اعلان آج کیا جائے گا

پی سی بی آج سینٹرل کنٹریک کا اعلان آج کیا جائے گا

لاہور…پاکستان کرکٹ بورڈ سینٹرل کنٹریکٹ اورریٹینرشپ کیلیے42کھلاڑیوں کااعلان کرے گا،شاہدآفریدی اورشعیب ملک طویل عرصیبعدکنٹریکٹ حاصل کریں گے،،محمدسمیع اورفیصل اقبال کو بھی کنٹریکٹ ملنے کاامکان ہے۔فاسٹ بولراعزازچیمہ جو ریٹینرشپ پرتھے ،اب سینٹرل کنٹریکٹ حاصل کرنیوالوں میں شامل ہوں گے۔بورڈ نے کھلاریوں کیمعاوضوں میں پچیس فی صد اورمیچ فیس میں دس فی صداضافہ کیاہے۔

مزید خبریں :