دنیا
26 مئی ، 2012

صنعاء: یمنی فوج کی زنجبار میں کارروائی، 62 عسکریت پسند ہلاک

صنعاء: یمنی فوج کی زنجبار میں کارروائی، 62 عسکریت پسند ہلاک

صنعاء … یمن میں فوج نے کارروائی کرکے القاعدہ کے 62 مبینہ عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا۔ یمنی فوج نے جنوبی شہر زنجبار میں کارروائی کی ہے، جس کے بعد فوج نے دوبارہ کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں 2 حکومتی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ یمنی اہلکار کے مطابق ہلاک ہونے والے عسکریت پسندوں میں متعدد کا تعلق صومالیہ سے ہے۔

مزید خبریں :