پاکستان
03 دسمبر ، 2015

الیکشن ڈیوٹی سےانکارپرنادرا ڈائریکٹرایڈمن کے وارنٹ جاری

الیکشن ڈیوٹی سےانکارپرنادرا ڈائریکٹرایڈمن کے وارنٹ جاری

کراچی...... الیکشن ڈیوٹی سےانکارپرنادرا کے ڈائریکٹرایڈمن کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے ہیں۔وارنٹ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر غربی نے مجسٹریٹ کے اختیارات کے تحت جاری کیے۔

ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر غربی نے پولیس کو ہدایت کی ہے کہ میجر ریٹائرڈ سید نہال احمد کو گرفتار کر کے پیش کیا جائے، ڈائریکٹر ایڈمن کے وارنٹ ڈی جی نادرا کراچی کے دفتر بھجوادیے گئے۔

مزید خبریں :