پاکستان
03 دسمبر ، 2015

مودی کی انتہا پسندانہ پالیسیوں سے ایک اور پاکستان بنے گا:سراج الحق

مودی کی انتہا پسندانہ پالیسیوں سے ایک اور پاکستان بنے گا:سراج الحق

چارسدہ........جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی انتہا پسند انہ پالیسیوں کی وجہ سے بھارت کے اندر ایک اور پاکستان دنیا کے نقشے پر ابھرنے والا ہے۔

چارسدہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا مزید کہنا تھا کہ دہشت گردی کو ختم کرنے کے لیے قبائلی علاقوں میں ترقی کا عمل شروع کیا جانا چاہیے۔

مزید خبریں :