پاکستان
06 دسمبر ، 2015

کراچی میں پارٹی شکست پر رپورٹ بنا رہا ہوں، عمران اسماعیل

کراچی میں پارٹی شکست پر رپورٹ بنا رہا ہوں، عمران اسماعیل

کراچی........تحریک انصاف کے سینئر رہنما عمران اسماعیل نے کراچی میں فتح پر ایم کیو ایم کو مبارک باد دی ہے اور کہا ہے کہ وہ کراچی میں تحریک انصاف کی شکست کی وجوہات پر رپورٹ تیار کر رہے ہیں۔

جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پورے ملک میں ایک جیسا نتیجہ آنے کا مطلب یہ ہے کہ ہمارا پیغام عوام میں پاپولر نہیں ہو سکا۔

مزید خبریں :