دنیا
11 دسمبر ، 2015

امریکا کے شمال مغربی علاقوں میں بارش اور سیلاب

امریکا کے شمال مغربی علاقوں میں بارش اور سیلاب

نیویارک........امریکا میں بحرل الکاہل کے قریبی علاقے ان دنوں رکارڈ بارشوں کی زد میں ہیں،اوریگن کے بعد طوفان نے کیلی فورنیا کا رخ کر لیا ہے۔

بحر الکاہل کے شمال مغربی علاقوں میں تیز ہواؤں اور بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، کیلی فورنیا میں ژالہ باری سے موسم مزید سرد ہوگیا۔

ریاست کے مختلف علاقوں میں ژالہ باری بھی ہوئی۔تیز ہواؤں کے سبب کئی درخت گر گئے۔لینڈ سلائڈنگ کے باعث ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی، موسمیات والے کہتے ہیں کہ موسم مزید چند دن ایسا ہی رہے گا۔

مزید خبریں :