12 دسمبر ، 2015
اسلام آباد......بلوچستان کے نامزد وزیر اعلیٰ ثنا اللہ زہری نے کہا ہے کہ عبدالمالک بلوچ ڈھائی سال کے دوران مکران میں امن قائم کرنے میں ناکام رہے۔
نامزد وزیراعلیٰ ثنا اللہ زہری نے پروگرام جرگہ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ مکران میں امن لائیں گے ۔