14 دسمبر ، 2015
کراچی......کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں پولیس نے دو اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق بلدیہ کے علاقے اتحاد ٹائون میں اسنیپ چیکنگ کے دوران دو ملزمان کو اسلحے سمیت گرفتار کیا گیا، ملزمان نے تفتیش کے دوران متعدد اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں کا انکشاف کیا ہے۔