14 دسمبر ، 2015
اسلام آباد....... چوہدری نثار کے بیان کے جواب میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کہتے ہیں کہ ماضی کی سیاست کو دہرانا نہیں چاہتے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے مزید کہا ہے کہ جب بھی ہم نے ایک دوسرے کی گریبانوں میں ہاتھ ڈالا فائدہ کسی اور نے اٹھایا۔