پاکستان
15 دسمبر ، 2015

سانگھڑ :دو سیاسی گروپوں میں فائرنگ،4 افراد جاں بحق

سانگھڑ :دو سیاسی گروپوں میں فائرنگ،4 افراد جاں بحق

سانگھڑ......سانگھڑ میں بلدیاتی انتخابات سے دو دن پہلے سیاسی مخالفین میں گولیاں چل گئیں ۔ فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ فنکشنل اورپیپلز پارٹی کے کارکن انتخابات سے دو روز پہلے الجھ پڑے۔جاں بحق ہونے والوں میں پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی کے دو سرکاری محافظ بھی شامل ہیں۔ فائرنگ سے 6افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

مزید خبریں :