دنیا
15 دسمبر ، 2015

چین میں سیاحوں کی بس حادثہ کا شکار، 4 سیاح ہلاک

چین میں سیاحوں کی بس حادثہ کا شکار، 4 سیاح ہلاک

بیجنگ.........چین میں سیاحوں کی بس کے حادثہ میں 4 سیاح ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق چین کے شمال مشرقی صوبہ ہیلانگ ژینگ میں سیاحوں کی بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجہ میں 4 سیاح موقع پر ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو قریبی ہسپتال میں منتقل کرا دیا گیا ہے۔

مزید خبریں :