پاکستان
15 دسمبر ، 2015

لاہور میں شہدائے پشاور کی تصاویر والی اسکرین نصب

لاہور میں شہدائے پشاور کی تصاویر والی اسکرین نصب

لاہور ......لاہور کے مال روڈ پر ضلعی انتظامیہ نے شہدائے پشاور کی تصویروں پر مشتمل قدآور اسکرین نصب کی ہے اور شہری تصویروں پر پھول چڑھا کر شہد اسے اظہار یکجہتی کررہے ہیں۔

پورے ملک کے شہری ان بہادر بچوں کو خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں اور ان کی یاد میں شمعیں روشن کر رہے ہیں۔

مزید خبریں :