انٹرٹینمنٹ
21 دسمبر ، 2015

حقیقت میں قدامت پسند ہوں ،دپیکا پڈوکون

حقیقت میں قدامت پسند ہوں ،دپیکا پڈوکون

ممبئی......بالی وڈ اداکارہ دیپکا پڈکون کا کہنا ہے کہ وہ اپنی نجی زندگی میں بے حد قدامت پسند واقع ہو ئی ہیں۔

اداکارہ نےذریعے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اگرچہ انھوں نے فنی سفر کے دوران کئی قسم کے کردار ادا کیے ہیں۔ علاوہ ازیں حال ہی میں نمائش کیلئے پیش کی جانے والی فلم ”باجی رائومستانی“ میں بھی ایک اہم کردار اداکیا ہے تاہم اس باوجود وہ جدت کو پسند نہیں کرتیں۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ ہر عورت کے اندر ایک مستانی ہوتی ہے جوہر اچھے برے وقت میں اپنے شریک سفر کے ساتھ کھڑے رہنے کی ہمت رکھتی ہے۔

مزید خبریں :