دنیا
28 مئی ، 2012

بھارت کے آکاش میزائل کے مزید دو تجربے

بھارت کے آکاش میزائل کے مزید دو تجربے

نئی دہلی… بھارت نے آکاش میزائل کے مزید دو تجربے کرلیے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق ڈیفنس بیس سے زمین سے فضا تک درمیانی رینج میں مار کرنے والے آکاش میزائل کے دوتجربے کیے گئے۔ حکام کے مطابق تجرباتی بنیادوں پر کیے گئے آکاش میزائل لانچ27 کلومیٹر تک مار کرسکتے ہیں۔ آکاش کا وزن 720 کلو ہے جبکہ 55 کلو کا سامان لے جانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔

مزید خبریں :