پاکستان
25 دسمبر ، 2015

کراچی: ٹریفک حادثے کے دومختلف واقعات،2افراد ہلاک

 کراچی: ٹریفک حادثے کے دومختلف واقعات،2افراد ہلاک

کراچی.....کراچی میں ٹریفک حادثے کے دومختلف واقعات میں دو شخص ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ریسکیو زرائع کے مطابق کالا پل کے قریب راہ گیر کو نامعلوم گاڑی نےٹکر ماردی ،جس سے راہگیر ہلاک ہوگیا جس کی لاش کو جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا،جہاں اس کی شناخت نہیں ہوسکی۔

ڈیفنس موڑ کے قریب موٹرسائیکل سوار دوافراد کو نامعلوم تیزرفتار گاڑی نے ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں محسن نامی شخص ہلاک جبکہ عدیل نامی شخص زخمی ہوگیا،جسے طبی امداد کے لئے جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزید خبریں :