دنیا
26 دسمبر ، 2015

دنیا کا سب سے موٹا شخص 38 سال کی عمر میںانتقال کرگیا

دنیا کا سب  سے موٹا شخص 38 سال کی عمر میںانتقال کرگیا

میکسیکو سٹی......دنیا کا سب سے موٹا شخص اس دنیا سے رخصت ہو گیا،آندرے مورینو کا وزن 980 پاؤنڈ تھا۔

میکسیکو کا شہری آندرے مورینو کرسمس کے دن دل کا دورہ پڑنے سے 38 سال کی عمر میں انتقال کر گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق آندرے اسپتال لے جاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

دنیا کے سب سے موٹے شخص نے اکتوبر میں وزن کم کرنے کیلئے سرجری بھی کرائی تھی۔آندرے مورینو نے آپریشن کرانے کیلیے 100کلو وزن کم کیا تھا ۔

مزید خبریں :