انٹرٹینمنٹ
26 دسمبر ، 2015

ڈارک سول وڈیو گیم سیریز کا نیا گیم چوبیس مارچ کو دھوم مچائے گا

ڈارک سول وڈیو گیم سیریز کا نیا گیم چوبیس مارچ کو دھوم مچائے گا

ٹوکیو.......ایڈونچر سے بھرپورنئی ایکشن ویڈیو گیم" ڈارک سول " کا نیا گیم متعارف کروا دیا گیا جس میں ایکشن اور ایڈونچر ہے ساتھ ساتھ۔

ماہر فائٹرز ،ہتھیاروں سے لیس کھلاڑی اور خوفناک بلائیں، ڈارک سول وڈیو گیم سیریز کا نیا گیم دھوم مچانے آرہا ہے۔مشہور ویڈیو گیم سیریز" ڈارک سول" کا ایک اور حصہ مداحوں کیلئے متعارف کروادیا گیا ہے۔

اس گیم میں ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور کئی نئے مِشن اور ٹاسک متعارف کروائے گئے ہیں۔ ڈارک سول تھری چوبیس مارچ کو ریلیز کردیا جائے گا۔

مزید خبریں :