دنیا
01 جنوری ، 2016

مصر: کشتی الٹنے سے 13 افراد ہلاک، 22کو بچالیاگیا

مصر: کشتی الٹنے سے 13 افراد ہلاک، 22کو بچالیاگیا

قاہرہ.........مصر کے دریائے نیل میں ایک کشتی الٹنے کے نتیجے میں کم از کم 13 افراد ہلاک ہو گئے ،حادثے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات عینی شاہدین کے حوالے سے بتائی گئی ۔ اطلاعات کے مطابق اس کشتی میں 22 مسافر سوار تھے۔ حادثے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکی۔

رواں برس جولائی میں بھی قاہرہ کے قریب دریائے نیل میں ایک کشتی ڈوبنے سے 31 لوگ ہلاک ہوئے تھے۔

مزید خبریں :