کاروبار
29 مئی ، 2012

سی این جی میں اضافہ بجٹ تجویز میں شامل کر رہے ہیں،ڈاکٹرعا صم

 سی این جی میں اضافہ بجٹ تجویز میں شامل کر رہے ہیں،ڈاکٹرعا صم

اسلام آباد… سی این جی میں اضافہ بجٹ تجویز میں شامل کر رہے ہیں۔یہ بات وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے جیو نیوز سے گفت گو میں کہی، انہوں نے بتایا کہ سی این جی سیس میں یکدم نہیں بلکہ بتدریج اضافہ ہو گا اور یہ کہ اس سے فوری طورپر سی این جی قیمت میں اضافہ نہیں ہو رہا۔ وزیر پیٹرولیم نے بتایا کہ قیمت میں اگر اضافہ ہوا بھی تو یکم جولائی سے ہو سکتا ہے ۔

مزید خبریں :