پاکستان
04 جنوری ، 2016

شارع فیصل پر ریلوے ٹریک کی مرمت دوسرے روز بھی جاری

شارع فیصل پر ریلوے ٹریک کی مرمت دوسرے روز بھی جاری

کراچی .......کراچی میں شارع فیصل سے گزرنےو الے ریلوے ٹریک کی مرمت کا کام دوسرے روز بھی جاری ہے ، تاہم سڑک کو ٹریفک کے لیے بند نہیں کیا گیا۔

گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے لاہور سے کراچی پہنچنے پرگورنز ہائوس جاتے ہوئے شارع فیصل پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ بھی لیا۔

آج ایئر پورٹ سے شہر جانے والے ٹریک پرریلوے ٹریک کا مرمتی کام کیا جارہا ہے، شارع فیصل پر ڈرگ روڈ کے قریب ریلوے پٹری کی مرمت کا کام گزشتہ رات شروع کیا گیاجبکہ آج سڑک کو ٹریفک کے لیے بند نہیں کیا گیا۔

مزید خبریں :