پاکستان
09 جنوری ، 2016

زرداری نے بظاہر نواز شریف کو اگلا حریف چن لیا،طلعت حسین

زرداری نے بظاہر نواز شریف کو اگلا حریف چن لیا،طلعت حسین

اسلام آباد...... سینئرتجزیہ کار طلعت حسین نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری نے بظاہرمیاں نواز شریف کو اپنا اگلا حریف چن لیا ہے۔

سینئر صحافی اور تجزیہ کار اور جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان کے میزبان طلعت حسین کا کہنا ہے کہ صدر آصف علی زرداری کے بیان کی ممکنہ طور پر دو وجوہات ہو سکتی ہیں۔

مزید خبریں :